مملکتِ خدا داد پاکستان کے چند اتفاقات1۔ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کو جو انٹر نیشنل کوڈ دیا گیا ہے۔ وہ 92 ہے یہ 91 بھی ہو سکتا تھا اور93 بھی ہو سکتا تھا لیکن یہ 92 ہے جو نبی پاکﷺ کے اسم و اعداد ہیں۔2۔ نبی پاک ﷺ کا پسند یدہ رنگ سبز اور سفید تھا ۔ پاکستان کے جھنڈے کا رنگ بھی سبز اور سفید ہے۔3۔ ریاستِ مدینہ کا قیام مسلمان اور غیر مسلمان کی بنیاد بنا اور پاکستان کے لئے بھی ووٹصرف مسلمانوں نے دیئے اور اسی بنیاد پر اس کا قیام ممکن ہوا۔4۔ انگریز بہادر نے مسلمانوں کے علیحدہ ملک ک لئے تقسیم ِ ہند کی تاریخ جون 1948 رکھی تھیجبکہ پاکستان 27 رمضان المبارک 14 اگست 1947 کو وجود میں آیا۔5۔ سمجھنے والوں کے لئے اس میں نشانیاں ہیں۔ جس کا فیصلہ علامہ اقبال نے اس طرح سے کیا۔پھول کی پتی سے کٹ سکتا ہے ہیرے کا جگر۔مردِ ناداں پر کلامِ نرم و نازک بے اثر
This will help us customize your experience to showcase the most relevant content to your age group
Please select from below
Login
Not registered?
Sign up
Already registered?
Success – Your message will goes here
We'd love to hear from you!
Thank you for visiting our website. Would you like to provide feedback on how we could improve your experience?
This site does not use any third party cookies with one exception — it uses cookies from Google to deliver its services and to analyze traffic.Learn More.